Zubdatush Shamail

موجودہ پر فتن دور میں ضرورت تھی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے طبعی اور آپ کے دیگر معاملات اور عبادات کو عام فہم اور موجودہ دور کے تقاضوں کے زبد ۃالشمائل“ کے نام پر مولانا حمد الیا س ” مطابق پیش کیا جائے ۔ تو اللہ تعالیٰ نے گھمن صاحب سے یہ کام لے کر آپ کو ان لوگوں کی صف میں شامل کردیا۔ ملفوظات پر ہے کہ آقا علیہ السلام نے صحابہ کرام سے فرمایا کہ جو ۱۳۶ صفحہ ۳ انور شاہ کشمیری جلد آدی پر فتن دور میں راأت و استقلال اور ثابت قدی سے دین کے مقتضیات کو پورا کرے گا تمہارے چاسس آدیوں کے عمل کے برابر اسے ثواب ملے گا۔

$ 1.00
Author : مولانا محمد الیاس گھمن دامت برکاتہم
Publisher : Darul Iman
Sample Audio
Views : 593
Duration : 339.00 Mins